السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاته,
وقف ترمیمی بل کے حوالے سے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی عوامی رائے مانگ رہی ہے، لیکن صرف انگریزی یا ہندی زبان میں۔ یہ بل شريعت اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے اس لیے اسے مسترد کیا جانا چاہیے۔ اس بل کو مسترد کرنے کی اپنی رائے جے پی سی کو ان تین کلک کے ذریعے بھیجیں. شکریہ۔
مزید معلومات کے لیے ان نمبروں پر کال کریں: